جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سر منڈوا لیا

جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سر منڈوا لیا
جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سر منڈوا لیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لا ئن)سابق رکن اسمبلی جمشید دستی نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا انوکھا طریقہ نکا ل لیا۔جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت اپنا سر منڈوالیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے غریب سے ایک وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔جمشید دستی نے کہا کہ پوری قوم میری طرح گنجا ہو کر مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے۔

مزید : قومی


loading...