پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر،نمائندہ خصوصی)ٹڈی دل حملوں کے پیش نظرپنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ متاثرہ علاقوں میں فوری اور ہنگامی اقدامات کئے جائیں تاکہ کاشتکاروں کو ممکنہ نقصان سے بچایا جاسکے اور ان کی فصلوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے کاشتکاروں کو بھی آگاہی دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -