6جولائی اہل تشیع کی جدوجہد کا نکتہ عروج ہے،منیر حسین گیلانی

6جولائی اہل تشیع کی جدوجہد کا نکتہ عروج ہے،منیر حسین گیلانی

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین، اے آرڈی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر حسین گیلانی نے کہا ہے کہ 6 جولائی تشیع کی جدوجہد کا نقطہ عروج ہے،کچھ جاہل لوگ قومی انتشار پیدا کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ سادہ لوح شیعہ عوام کو محبت اہل بیت اور ولائیت کے نام پر دھوکہ دینے کی سازش کی جارہی ہے۔ دراصل ایسے عناصر مکتب اہل بیت کی قوت کا شیرازہ بکھیرنا چاہتے ہیں۔انشاء اللہ ایسے فسادی ناکام ہوں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ دراصل دہشت گرد فرقہ پرست کالعدم تنظیموں کی ناکامی کے بعد اب شیعہ کے اندر سے شیعہ کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -