بھارت کشمیر میں مظالم کی شرمناک تاریخ رقم کر رہا ہے

بھارت کشمیر میں مظالم کی شرمناک تاریخ رقم کر رہا ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجرا تحاد پاکستان کے چیئرمین سپریم کونسل خواجہ اظہر گلشن نے کہاہے کہ ہزاروں کشمیری جوانوں، بچوں کا قتل عام خواتین کی عصمت دری کے افسوسناک واقعات انسانیت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ سیکولرترقی پسند آزاد خیال ریاست ہونے کا دعویدار بھارت اپنے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر میں سفاکیت و بربریت کی شرمناک تاریخ رقم کررہا ہے۔عالمی انسانی حقوق کے ادارے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم کی سیاہ رات ختم کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -