اتحادی حکومت ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک پیج پر ہے،سمیرا ساہی

  اتحادی حکومت ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک پیج پر ہے،سمیرا ساہی

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ق) کی سینئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ اتحادی حکومت ملکی تر قی اور خو شحا لی کیلئے ایک پیج پر ہے،سابق دور میں صرف ملک اور قوم کو لو ٹا گیا جبکہ اتحادی حکومت نے ملک کو تر قیا تی سفر پر گامزن کر دیا،چوہدری پرو یز الٰہی پنجاب کی تعمیر و تر قی کیلئے گراں قدر خد ما ت سر انجام دے رہے ہیں۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا معاشی مسائل سے دوچار ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -