سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی انتہائی کامیاب رہی،عادل حفیظ

سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی انتہائی کامیاب رہی،عادل حفیظ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما عادل حفیظ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی بجائے سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی اپنا کر انتہائی عوام دوست اقدام کیا ہے۔ متاثٖرہ علاقوں میں مریضوں کی شرح میں حیر ت انگیز کمی آئی ہے۔ سمارٹ لاک ڈاؤن سے سارا شہر کی بجائے متاثرہ علاقے کو بند کرکے ڈس انفیکٹ کیا گیا۔

اور کورنٹائن کرنے سے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔ حکومت کی اولین ترجیح یہی رہی ہے کہ کسی بھی طرح معیشت کے پہئے کو چلنے دیا جائے تاکہ اقتصادی حالات بہتر رہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -