مخدوم احمد محمود کا آیت اللہ درانی کی وفات پر اظہار تعزیت

  مخدوم احمد محمود کا آیت اللہ درانی کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود اور پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادرشاہین نے سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کے انتقال پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم آیت اللہ درانی انتہائی،شفیق، عوام دوست انسان تھے، ہم آیت اللہ درانی کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ مرحوم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سچے پیروکار، اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے جانثار ساتھی رہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -