پیپلزپارٹی ہی ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کرے گی،حق نواز خان

پیپلزپارٹی ہی ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کرے گی،حق نواز خان

  

لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی پی پی167کے ٹکٹ ہولڈرز حق نواز خان نے پی پی 153کے صدر شیخ عرفان کی عیادت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک سے مہنگائی،بے روزگاری ختم کرے گی۔ عوام کے حقوق کے لئے تحریک چلاکر مظلوم کا بھرپور ساتھ دے گی۔انہوں نے کہا عوام کا سمندرپیپلزپارٹی کے ساتھ ہے اور عوام کی حمایت حاصل ہے جن کے ساتھ عوام ہو ان کو کسی اور کی حمایت کی ضرورت نہیں ہوتی اور انشاء اللہ بلاول بھٹو کو عوام کی حمایت سے ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -