سانحہ سوپور نے با ضمیر انسانوں کو سوگوارکر دیا،وقار باجوہ

سانحہ سوپور نے با ضمیر انسانوں کو سوگوارکر دیا،وقار باجوہ

  

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقاراحمدباجوہ،صدرفرانس محمد عا مر قریشی،صدربرطانیہ اقبال سندھو،صدر ترکی رانا محمد عثمان، صدرملائیشیاعرفان افضل چوہدری،نائب صدر فرانس ملک عامرجمیل، صدرسعودیہ سرفرازخان نیازی اورصدرنیویارک محمدجمیل گوندل نے کہا ہے کہ سانح سوپور نے دنیا کے ہرباضمیرانسان کو سوگوارکردیا مگر عالمی ضمیر کوجگاناابھی باقی ہے۔دنیا میں جوں جوں انسان بڑھ رہے ہیں انسانیت ناپیدہوتی چلی جارہی ہے۔

۔اِس بربریت کے باوجودبھارت کی مرمت کرنے کی بجائے محض مذمت پراکتفاکیا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -