وزیر اعظم عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو عملی شکل دی جائے گی

وزیر اعظم عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو عملی شکل دی جائے گی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف راوی ٹاؤن وممبر مارکیٹ محمد عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف مخالفین کی تنقید چور مچائے شور کے مترادف ہے۔ سابق حکمران طبقہ اپنی کرپشن اور لوٹ مار بچانے کیلئے اداروں اور حکومت پر تنقید کررہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں انصاف، تبدیلی اور احتساب کا نعرہ لے کر میدان عمل میں نکلے تھے۔

 جسے حقیقی معنوں میں پورا کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -