واسا عملہ بارشوں کے پیش نظر ڈسپوزل سٹیشنز صافرکھیں،مرضیہ سلیم

  واسا عملہ بارشوں کے پیش نظر ڈسپوزل سٹیشنز صافرکھیں،مرضیہ سلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے ورکشاپ سٹاپ ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا. انہوں نے کہا کہ ڈسپوزل اسٹیشن پر 02 پمپس فعال ہیں۔

اور واسا اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہیں. انہوں نے واسا اہلکار کو ڈسپوزل اسٹیشنز صاف رکھنے کی ہدایت بھی کی اور واسا سٹاف کو کہا کہ ڈسپوزل کو فعال رکھیں۔