حکمرانوں کی انا انہیں تباہی کی طرف لے جار ہی ہے،سلیم رضا
لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی انا انہیں تباہی کی طر ف لے جار ہی ہے،نادان اورپریشان حکومت کاکوئی بھی کام ابہام سے خالی نہیں ملک میں رشوت بدمعا شی سے لی جا رہی ہے، سلیکٹڈحکمرانوں میں بروقت اوردرست فیصلے کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عمران نیازی کی کارکر د گی سے نہ عوام خوش ہیں نہ ہی ادارے۔