سوشل میڈیا کو دنیا بھر میں اہمیت حاصل ہے، عینی طاہرہ

  سوشل میڈیا کو دنیا بھر میں اہمیت حاصل ہے، عینی طاہرہ

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا کہ دنیا بھرمیں سوشل میڈیا کوبہت اہمیت حاصل ہے۔ خاص طورپرنوجوان نسل توسوشل میڈیا کے ذریعے مختلف شعبوں میں ایسے حیرت انگیزکارنامے انجام دے رہی ہے کہ اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ کوئی میوزک میں اپنا ہنر دکھا رہا ہے توکوئی سپورٹس میں، کوئی سائنس کے تجربات کرتا نظر آتا ہے توکوئی ایکٹنگ کے جلوے بکھیر رہا ہے۔ عینی طاہرہ نے کہا کہ نئی بننے والی فلموں کی تشہیر سوشل میڈیا پر ہونی چاہئے۔

ان دنوں اپنی نئی آڈیو البم کی تیاریوں میں مصروف ہوں امید ہے کہ اسے بہت پسند کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -