ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر گھر چھوڑنے والی لڑکی والدین کے حوالے

ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر گھر چھوڑنے والی لڑکی والدین کے حوالے

  

لاہور (کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس نے ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر رشتے داروں کے پاس جانے والی 17سالہ رابعہ کو والدین کے حوالے کر دیا۔ورثانے تھانہ کوٹ لکھپت میں اغواکا مقدمہ درج کروایاتھا۔ پولیس نے بورے والاسے تلاش کیا اور والدین کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -