پنجاب پولیس میں مزید2ڈی آئی جیزلانے کافیصلہ

    پنجاب پولیس میں مزید2ڈی آئی جیزلانے کافیصلہ

  

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب میں مزید2ڈی آئی جیزلانے کافیصلہ کر لیا گیا، ان افسران میں ڈی آئی جی شوکت عباس اوراحمدارسلان ملک شامل ہیں،محکمہ سروسزنے خدمات لینے کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال کی تھی، ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی احمدارسلان ملک اورشوکت عباس کی خدمات مانگ رکھی ہیں، شوکت عباس26ویں کامن اورارسلان ملک27ویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -