قصور، دو خواتین اغوا، لڑکی سے بداخلاقی کی کوشش، مقدمات درج

قصور، دو خواتین اغوا، لڑکی سے بداخلاقی کی کوشش، مقدمات درج

  

قصور(بیورورپورٹ) دو خواتین اغوا جبکہ لڑ کی سے زبر دستی بداخلاقی کی کو شش، مقد ما ت در ج۔ تفصیلا ت کے مطا بق چک نمبر 59کے وا حد بخش کی 18سا لہ بیٹی (م) کو عا شق و غیر ہ نے اغوا کر لیا۔ دا با سنگھ کے رہا ئشی غلا م فر ید کی بھابھی (ک) کو ملز مان مقد ر علی و غیر ہ نے اغوا کر لیاہے جبکہ نتھے خا لصہ کی رہا ئشی خا تو ن شمیم بی بی کی 13 سالہ بیٹی (ن) سے ملز م شکیل اکر م نے ز بر دستی بداخلاقی کر نے کی کو شش کی ہے۔متعلقہ تھانوں کی پولیس نے الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -