7 سالہ بچہ نہر میں گرکرجاں بحق

7 سالہ بچہ نہر میں گرکرجاں بحق

  

ننکانہ صاحب، موڑکھنڈا(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) نہر کنارے کھیلتے ہوے سات سالہ بچہ نہر میں گرنے سے ہلاک ہوگیا۔بتایا جاتا ہے کہ مہر نذرا پیڈھیار مرحوم کا سات سالہ اکلوتا بیٹا محمد عبداللہ اپنے ننہال بونگہ آیا ہو تھا۔اور نہر کنارے کھیل رہا تھا کہ اچانک نہر میں گر کر ہلاک ہو گیاجس کی نعش کئی گھنٹو ں کی کوشش کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے نہر سے نکال کر ورثا کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -