نو مسلم خاتون کے بھائی کی درخواست کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

نو مسلم خاتون کے بھائی کی درخواست کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دینے کی استدعا ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے ننکانہ صاحب کی نو مسلم خاتون عائشہ کے بھائی منموہن سنگھ کی کیس کی سماعت کے لئے فل بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی،نومسلم خاتون عائشہ اورحسان کی شادی کے کیس کی سماعت کے دوران منموہن سنگھ کے وکیل طاہر خلیل سندھو نے استدعا کی کہ اس کیس کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دیاجائے،جس پر فاضل جج نے کہا کہ لارجر بنچ کیوں بنایا جائے جبکہ سنگل بنچ اس درخواست کا فیصلہ کرسکتاہے۔

نو مسلم

مزید :

صفحہ آخر -