چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے دوبارہ مقرر

چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ میں چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست دورکنی بنچ کے عدالتی تعطیلات پر ہونے کی بناپر کیس کی لسٹ کینسل کر دی گئی،لاہور ہائی کورٹ آفس بنچ کے دستیاب ہونے پر کیس کو دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کرے گا،احتساب اپیلیٹ بنچ نے چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہی کی درخواستوں پر سماعت کی تھی اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیاتھاتاہم بنچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -