محکمہ داخلہ پنجاب کی عیدالاضحی کے ایس او پیز پر سختی سے عملدر آمد کروانے کی ہدایات

محکمہ داخلہ پنجاب کی عیدالاضحی کے ایس او پیز پر سختی سے عملدر آمد کروانے کی ...

  

لاہور (آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر کرونا وائرس کے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -