جنوبی پنجاب میں ایڈیشنل سی ایس کی تعیناتی کے بعد چیف سیکرٹری کے اختیارات کم کرنے کیلئے تجاویز پر غو ر
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب میں قائم کئے گئے سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے بعد حکومت نے جنوبی پنجاب میں چیف سیکرٹری کے اختیارات کم کرنے کے حوالے سے نئی تجاویز پر غور شروع کردیا ہے۔ پنجاب حکومت اس تجویز پر بھی غور کر رہی ہے کہ جنوبی سیکرٹریٹ میں 18محکموں کے سپیشل سیکرٹری تعینات کرنے کی بجائے 18 سیکرٹری تعینات کئے جائیں۔ ان کے نیچے سیکشن افسران سمیت دیگر ملازمین کی 100 سے زائد نشستیں تخلیق کی جائیں
جنوبی پنجاب