شیرگڑھ مولانا قاسم دارالعلوم میں آگ بھڑک اٹھی

شیرگڑھ مولانا قاسم دارالعلوم میں آگ بھڑک اٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) شیرگڑھ مولانا قاسم دارالعلوم میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کے بعد تیزی سے دارالعلوم میں امدادی ٹیم پہنچ گئی آگ کی نوعیت زیادہ ہونے پر ریسکیو1122 کی مزید آگ بجھانے والی گاڑیاں بھی آپریشن کیلئے پہنچ گء ریسکیو1122 اہلکار آگ بجھانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں.اس وقت ریسکیو1122 کی 3 آگ بجھانے والی گاڑیاں اور 14 اہلکار آپریشن میں مصروف ہیں. آگ کے زیادہ تر حصے پر قابو پالیا گیا ہے۔آگ کے بجھانے کے عمل میں TMA، سول ڈیفنس اور مقامی افراد بھی حصہ لے رہے ہیں۔.