سماجی شخصیت اور اے این پی کے ضلعی رہنماء آصف جان خان انتقال کرگئے

سماجی شخصیت اور اے این پی کے ضلعی رہنماء آصف جان خان انتقال کرگئے

  

چارسد ہ (بیو رو رپورٹ) ڈی آر سی کے وائس چیئرمین، سماجی شخصیت اور اے این پی کے ضلعی رہنماء آصف جان خان بقضائے الہی فوت ہو گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ غنی خان روڈ احمدیار خان کلے مہمند ناڑی میں ادا کر دی گئی ہے۔ مرحوم کی رسم قل بروز بدھ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -