رہنما ایم کیوایم اقبال محمد علی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت

رہنما ایم کیوایم اقبال محمد علی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت

  

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اقبال محمد علی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹرز نے اقبال محمد علی کو فوری آرام کا مشورہ دیدیا، اقبال محمد علی خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ رہنما اقبال محمد علی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کی دو روز قبل اسلام آباد میں طبیعت خراب ہوئی،اقبال محمد علی نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ رپورٹ پیر کوموصو ہوئی جو مثبت آئی ہے، ڈاکٹرز نے اقبال محمد علی کو فوری آرام کا مشورہ دیدیا، اقبال محمد علی خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔

ٹیسٹ مثبت

مزید :

پشاورصفحہ آخر -