صادق سنجرانی کی شفقت محمود کے گھر آمد،والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

  صادق سنجرانی کی شفقت محمود کے گھر آمد،والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

  

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی وزیر تعلیم شفقت محمود کے گھر پہنچے اور انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز بھی چئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ چیئرمین سینیٹ کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور ہمدردی کا اظہار کیا

صادق سنجرانی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -