ہنگو،پولیس کی کامیاب کارروائی،اشتہاری ملزمان گرفتار

ہنگو،پولیس کی کامیاب کارروائی،اشتہاری ملزمان گرفتار

  

ہنگو(بیورورپورٹ) ہنگوتھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کاروائئ' بلیامینہ کیرہائشی مفتی محب اللہ کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سمیت دو اشتہاری گرفتار,جبکہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصراورمجرم اشتہاریوں کیٹھکانوں پرچھاپوں کیدوران مختلف علاقوں میں منشیات فروش سمیت 03 ملزمان کوگرفتارکرکیاسلحہ بھی برامدکرلیاہے۔گرفتاراشتہاری ملزمان کو تھانہ سٹی کے ایس ایچ او شاہ دوران خان کی قیادت میں پولیس نیبدوران گشت گرفتارکرلیا۔ڈی پی او شاہداحمدخان۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نیکامیاب کاروآئی کیدوران بلیامینہ کیرہائشی مفتی محب اللہ کیقتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سمیت دو اشتہاریوں کوگرفتار کر لیاہے۔ڈی پی او کیمطابق سٹی پولیس نے ایس ایچ او شاہ دوران خان کی قیادت میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تھانہ بلیامینہ پولیس کو مفتی محب اللہ کیقتل میں مطلوب مجرم اشتہاری قدرت اللہ ولدحاجی محمدعمرسکنہ صاحب اباد بلیامینہ سمیت 4غگ ایکٹ میں مطلوب اشتہاری شاہدعلی ولدشمشیرعلی سکنہ محلہ سیدان ہنگو کوبدوران گشت گرفتار کر لیاہے۔پولیس کیمطابق اشتہاری قدرت اللہ نے ایک ماہ قبل اپنے سوتیلے بھائی مفتی محب اللہ کوجائیدادکے تنازعہ پرقتل کیاتھا'جسکی باقاعدہ ایف ائی ارقدرت اللہ کیخلاف ذیل دفعات 302/324/148/149 کیتحت تھانہ بلیامینہ میں درج کردی گئی تھی۔جبکہ دوسری کاروائی میں سٹی پولیس نے ایس ایچ اوکی قیادت میں کاروائی کرتے ہوئیعلاقہ شاہوخیل اوروچ بازارمیں جرائم پیشہ اور مجرم اشتہاریوں کیٹھکانوں پرچھاپوں کیدوران منشیات فروش ابادگل ولدنورشاہ گل سکنہ اورکزئی ایجنسی حال شاہوخیل سمیت 03جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکیاان کے قبضے سے ایک کلاشنکوف'ایک بندوق'ایک پستول 'درجنوں مختلف بورکیکارتوس اور1075گرام چرس برامدکرلی ہے۔ڈی پی اوشاہداحمدخان نیسٹی پولیس کی اس کاروائی کوپولیس کی اہم کامیابی قراردیدیاہے اورمستقل میں بھی پولیس کی جانب سے ایسی کامیاب کاروائیاں جاری رکھنے کی امیدظاہرکی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -