نہر سے بچے کی لاش برآمد

  نہر سے بچے کی لاش برآمد

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)  پبی کے علاقے اورنگ آباد میں نہر سے ایک6/7 سا لہ بچے کی لاوارث لاش ملی جس کی اطلاع مقا می لو گوں نے ریسکیو 1122 کو دی جس پر 22 سٹیشن سے میڈیکل ٹیم روانہ ہوئی اور موقع پرپہنچ کر لا ش کو اٹھا کر شنا خت کے لئے لاش کو میاں راشد حسین شہید  ہسپتال پبی منتقل کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -