کیو ایم سی،پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری

کیو ایم سی،پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کی انتظامیہ نے پیتھالوجی ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ٹیسٹ فیس انتہائی مناسب ہے جوکہ پرائیویٹ لیبارٹری سے بہت کم ہے یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ لیبارٹری میں ٹیسٹ رپورٹ کم وقت میں تیار کیا جاتا ہے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ ڈسٹرکٹ کا واحد ہسپتال ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچھے تمام لیبارٹری ٹیسٹ کئے جاتے ہیں۔ ٹیسٹ فیس انتہائی مناسب ہے جوکہ پرائیویٹ لیبارٹری سے بہت کم ہے یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ لیبارٹری میں ٹیسٹ رپورٹ کم وقت میں تیار کیا جاتا ہے۔ قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا پیتھالوجی ڈپارٹمنٹ جدید مشینری سے لیس ہے جن میں کوباس آٹو میٹک، مائیکرو لیب،مینڈرے الیکٹرولائیٹ اینالیزر، کوباس سی 311، ہیماٹولوجی اینالیزر، کاگولیشن اینالیزر، مائیکرو بائیولوجی انکوبیٹر، آٹوکلیو اور بائیو سیفٹی کیبینٹ کی سہولیات موجود ہیں جن کے زریعے مختلف ٹیسٹ ہوتے ہیں جن کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے کہ مائیکروبائیولوجی میں پریگنینسی ٹیسٹ ڈسیبل،یورین،کلچر،وائنڈ سی ایس،یورین فار کیٹون، یورین آر ای، یورین سی ایس،یوریترل سمیئر، سائنووائیل فلوڈ آر ای،سواب فار سی ایس،سٹول فار سی ایس،بلڈ سی ایس،بلڈ سی ایس،سپیوٹم فار سی ایس، سپیوٹم فار اے ایف بی،سی ایس ایف آر ای،فلوڈ آر ای،سی اس ایف،ایچ وی ایس فار سی ایس، پس فار سی ایس،پلییورل فلوڈ آر ای، سکریپنگ فنگل،فلوڈ فار سی ایس سپیشل کمیسٹری پیتالوجی میں ٹی 3، ٹروپ آئی،وٹامن ڈی 3.،فیریٹن،اینٹی ایچ آئی وی ایلیزا،ایچ بی ایس ایج ایلیسزہ پرولیکشن،ایف ایس ایچ،ایل۔ایچ،سی اے 125 ٹی ایف ٹیز،ٹی ایس ایچ، ٹی4۔ہیماٹولوجی میں ایم پی، آئی این آر۔بون میرو ٹروفین ٹوٹل آر بی سی،ٹوٹل لییکوسائیٹ کاؤنٹ،آر ایچ این ٹی باڈی،پلیٹلٹ کاؤنٹ،پروتمبائن ٹائم،ایل ڈی باڈی، ایچ بی ایچ بی ایف،جی6پی ڈی، ای ایس آر،ملیریا پیراسائیٹ، کومبس،ایف بی سی،سی پی، سی بی سی، بلڈ گروپ اینڈآر ایچ فیکٹر،کروس میچ،ڈی ایل سی،اے پی ٹی ٹی،کاگولیشن پروفائل،بی ٹی،سی ٹی، پریفرل سمیئر،بون میرو، کاگولیشن سکریننگ، ایبسولیوٹ ویلیوں بائیوں کمیسٹری میں آر بی ایس،ایف ڈی پیز،او جی ٹی ٹی،ایچ ڈی ایل،ایل ڈی ایل،ایل ایف ٹیز،لیپڈ پروفائل،فاسفورس،آر ایف ٹی،ایف بی ایس،ایمائلیس،ایس بی آر،سیرم بیلیروبائن انڈائرکٹ،سیرم بیلیروبائن ڈائریکٹ، سیرم بیلیروبائن ٹوٹل، سیمن اینالیسس، ٹریلیسیرڈ،یوریک ایسڈ،بیٹا،ایل ڈی ایچ، ایس گلوبولائن، ٹوٹل پروٹین،کیلشیم،کارڈک انزائم، گلوکوز رینڈم،گلوکوز ٹولارنس ٹیسٹ سیرولوجی میں وی ڈی آر ایل،اینٹی نیوکلیئر فیکٹر،ٹروپ ٹی،مونٹیکس ٹیسٹ،ایچ پائلوری ڈی سٹول ایج، ٹی بی آء سی ٹی،ایم پی آئی ٹی، ایچ پائلوری،ویدال ٹیسٹ،ٹائفائیڈ،ٹیکسوپلازمہ ٹیسٹ،ٹی پی ایچ اے،سٹول فار آکلٹ بلڈ، آر اے فیکٹر، پریگنینسی، ایچ آئی وی بائے ایلیزہ،وائرل پروفائل،پی سی آر ایچ بی وی،سٹول آر ای، ایچ آئی وی بائے آئی سی ٹی، اینٹی ایچ سی وی بائے آئی سی ٹی، ایسو ٹائر، بروسیلا، سی آر پی، ڈینگی وائرس، بینس جونس پروٹین،ایچ بی ایس ایج بائے ایلیزہ،ایچ بی ایس ایج بائے آئی سی ٹی،پی سی آر ایچ بی وی بلڈبینک پیتالوجی میں بلڈ سکریننگ ٹیسٹ بائے ایلیزہ کیمیکلز پیتالوجی میں سیرم الیکٹرولائٹس ہیسٹوپیتولوجی میں بائیوپسی لارج،بائیوپسی میڈیم،بائیوپسی سمال،پی اے پی سمیئرمزید برآں کورونا انٹی بوڈی ٹیسٹ کی سہولت جلد ازجلد قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں شروع ہو جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -