ڈاکٹر افتخار الدین نعیم واسا کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر انجینئرنگ تعینات

ڈاکٹر افتخار الدین نعیم واسا کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر انجینئرنگ تعینات

  

لاھور (جنرل رپورٹر)واسا لاہور میں تقرر اور تبادلے کے گے ھین جن کے تحت ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے احکامات پر واسا لاہور کے سینئر اور اعلی تربیت یافتہ اور قابل ایماندار آفیسر افتخار الدین نعیم BS-19 کو ڈی ایم ڈی انجنیرنگ کا چارج دے دیا گیا ھے جبکہ تبدیل ہونے والے ڈی ایم ڈی انجنیرنگ محمد یوسف BS-19 کو ڈائریکٹر پی اینڈ ای تعینات کیا گیا ہے اسی طرح محمد اکرم BS-18 کو ایسٹ مینیجمنٹ سیل کا انچارج مقرر کر دیا گیا۔

ڈاکٹر افتخار الدین نعیم

مزید :

صفحہ آخر -