پنجاب حکومت کا فیلڈ میں کام کرنیوالے پولیو اور انسداد ڈینگی ورکرز کو مستقل کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکومت کا فیلڈ میں کام کرنیوالے پولیو اور انسداد ڈینگی ورکرز کو مستقل ...

  

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے فیلڈ میں کام کرنیوالے پولیو اور انسداد ڈینگی ورکرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے صوبے بھر میں تعینات پولیو اور ڈینگی ورکرز کے کوائف اور ملازمت سے متعلقہ دستاویزات طلب کرلی ہیں۔ جس کا باقاعدہ سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت

مزید :

صفحہ آخر -