گلشن اقبال کی موبائل مارکیٹ میں چوری کی واردات

گلشن اقبال کی موبائل مارکیٹ میں چوری کی واردات

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں موبائل مارکیٹ میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔مقامی پولیس کے مطابق ملزمان دکانوں کے تالے کاٹ کر موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ماسک لگائے ملزمان نے واردات کی اور باآسانی فرار ہوگئے جبکہ مارکیٹ کے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ کو ویڈیو میں مشکوک نقل و حرکت کرتے دیکھا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -