برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

  برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

  

آج آپ کو ایک کام میں اہم کامیابی حاصل ہوگی اور کچھ رقم بھی آپ کے ہاتھ میں آئے گی۔ آپ کی صحت کا خراب سلسلہ بھی اب بہتر ہوتا چلا جائے گا۔

مزید :

کامرس -