رمی جمرات کیلئے تھیلیوں میں بند سینیٹائزڈ کنکریاں فراہم کی جائیں گی

رمی جمرات کیلئے تھیلیوں میں بند سینیٹائزڈ کنکریاں فراہم کی جائیں گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حجاج کرام 10، 11، 12 اور 13 ذی الحج کو منیٰ میں رمی جمرات کرتے ہیں اور اس مرتبہ عازمین کو سینیٹائزڈ کنکریاں فراہم کی جائیں گی جو تھیلیوں میں بند ہوں گی۔اس دوران 50 افراد پر مشتمل ایک گروہ کو رمی کی اجازت دی جائے گی اور عازمین کے درمیان ڈیڑھ سے دو میٹر تک کا فاصلہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی دیگر ہدایات میں رمی کے دوران تمام عازمین اور ورکرز کو فیس ماسک اور سینیٹائزر کی فراہمی شامل ہے۔

کنکریاں

مزید :

صفحہ اول -