روجھان:بارش سے ڈاٹ بند شدید متاثر رودکوہی میں سیلابی ریلہ، لوگوں میں خوف

  روجھان:بارش سے ڈاٹ بند شدید متاثر رودکوہی میں سیلابی ریلہ، لوگوں میں خوف

  

روجھان (نمائندہ پاکستان ) روجھان کے پہاڑی علاقہ اوزمان میں بارش کے باعث کوہ سلیمان کے دامن سے نکلنے(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

والی سیلابی ریلہ کا ڈاٹ بند ٹوٹ گیا جس کے باعث رودکوہی سیلابی ریلہ زنگی میں طغیانی آگء سیلابی ریلہ دلبر بدلی اور جاڑا کی طرف روانہ تھا تاہم کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیکن قریبی آبادی کے افراد جنھنوں کپاس اور پیاز کاشت کیے تھے وہ پریشان ہیں قریبی علاقے کے رہائشی فوج علی،موج علی گل نواز نے حکومت سے سیلابی ریلہ سے بچاو کے لیے انتظامات کا مطالبہ کیا ہے

سیلابی ریلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -