ریلوے لائنیں چوری کیس، ایک اور ملازم کیخلاف مقدمہ

    ریلوے لائنیں چوری کیس، ایک اور ملازم کیخلاف مقدمہ

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)چناب ویسٹ بینک ریلوے اسٹیشن سے ریلوے لائنیں چوری کیس میں ریلویپولیس نے عباس نامی کانٹے والے کے خلاف بھی پرچہ درج کرلیاہے۔بتایاجاتاہے کہ گرفتارملزمان نے دوران تفتیش کیبن مین کورقم دے کرریلوے لائنیں چوری (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

کرنے کاانکشاف کیاتھا۔جبکہ اس سلسلہ میں ریلوے پولیس کی طرف سیشعبہ ٹریفک اورانجینئرنگ کے مختلف ملازمین سے تفتیش کاسلسلہ جاری ہے۔

مقدمہ

ا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -