نشتر، آئسولیشن وارڈ میں 58مریض داخل

  نشتر، آئسولیشن وارڈ میں 58مریض داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں رپورٹ ہونے والے کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے،کورونا آئیسولیشن وارڈز میں اس وقت مجموعی طور پر 58 مریض(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
داخل ہیں،جن میں سے 24 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے،22 میں وائرس کی موجودگی کے شواہد نہیں پائے گئے اور انہیں کورونا نیگیٹو قرار دیا گیا ہے،جبکہ 12 مریضوں کی رپورٹس تاحال موصول نہیں ہوئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب نشتر میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔
مریض داخل