موسم گرما کی تعطیلات میں 15 جولائی تک اضافے کا نوٹیفکیشن

        موسم گرما کی تعطیلات میں 15 جولائی تک اضافے کا نوٹیفکیشن

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، گرمی کی تعطیلات میں 15 جولائی تک کا اضافہ کیا گیا ہے(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

۔نو ٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی تعطیلات میں 15 جولائی تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کا اطلاق نجی و سرکاری دونوں سکولوں پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -