عمر کوٹ میں جلد ترقیاتی کام شروع ہوجائیں گے،دوست مزاری

عمر کوٹ میں جلد ترقیاتی کام شروع ہوجائیں گے،دوست مزاری

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری اپنے ڈیرے پر پہنچ گئے, سردار میر دوست علی مزاری اور سردار شیر دل خان مزاری بھی ڈیرے پر موجود تھے انہوں نے عمرکوٹ میں مختلف وفود سے ملاقات میں کہا کہ عمرکوٹ میں جلد ترقیاتی کام شروع ہوں گے جو منصوبے جاری ہیں انہیں جلد پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا اور عمر کوٹ سٹی کی(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

صفائی کے بارے میں کام شروع ہوجائے گا, مزید ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری بستی پنجاب میں حافظ عبدلواحد شاہ سئیں کے ڈیرے پر گئے اور ان سے ملاقات کی. اور عمرکوٹ میں مختلف جگہ پر فاتحہ خوانی کے لیے بھی گئے. اور ڈیرے پر موجود تمام لوگوں کے مسائل بھی سنے۔

دوست مزاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -