گگو منڈی،2بینک افسروں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو، برانچ سیل

گگو منڈی،2بینک افسروں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو، برانچ سیل

  

گگو منڈی(نامہ نگار)میزان بنک گگو منڈی برانچ کے منیجر محمد آصف(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

محمود اور آپریشن منیجر ارشد کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آنے پر تحصیل دار ظفر مغل نے اسسٹنٹ کمشنر بورے والا رانا اورنگزیب کے حکم پر بنک کو سیل کر دیا۔

سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -