راجن پور:شادی تقریب میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، ملزم فرار

  راجن پور:شادی تقریب میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، ملزم فرار

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور کے نواحی علاقے جام پور میں شادی تقریب میں مسلح نوجوان کی فائر نگ سے (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

شادی شدہ خاتون گلزار بی بی جاں بحق ہوگئی،ملزم وارادت کے بعد فرار ہو نے میں کا میاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق ابتدائی معلو مات میں بتایا گیا ہے کہ مسلح نوجوان ساجد گوپانگ نے رشتہ کے تنازعہ پر بارات میں شریک شادی شدہ خاتون گلزار بی بی پرپسٹل سے فائر کھول دیا جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگئی پولیس کے مطابق مقتولہ ملزم کے رشتہ میں رکاوٹ تھی پولیس نے مقد مہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

فائرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -