ڈہرکی:نہر میں 30فٹ چوڑا شگاف، فصلیں زیر آب

ڈہرکی:نہر میں 30فٹ چوڑا شگاف، فصلیں زیر آب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی (نامہ نگار) گھوٹکی کے علاقہ جروار میں کیگاؤں گل محمد پتافی کیمقام پر ڈہر واھ نہر کو30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا سینکڑوں ایکڑ پر کھڑ ی فضل زیر آب آگئی اور کئی گاؤں بھی (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
پانی کی لپیٹ میں آگئے پا?? محکمہ آبپاشی کا عملہ نہ پہنچا دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شگاف کو بند کر نے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
فصلیں زیر آب