کرونا وائرس کا شبہ، 50سالہ شخص ہسپتال منتقل

  کرونا وائرس کا شبہ، 50سالہ شخص ہسپتال منتقل

  

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے شبہ پر 50 سالہ شخص ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیل کے مطابق اڈا خانپور کا رہائشی 50 سالہ رب نواز کو کرونا وائرس کے شبہ میں (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا.

ہسپتال منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -