تیمور جھگڑا کا شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر ظفر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

تیمور جھگڑا کا شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر ظفر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے کورونا وائرس کا شکار ہونے پر ان کی اچھی صحت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے کہا کہ وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے لیے اللہ تعالٰی سے دعاگو ہیں کہ وہ جلد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوں۔

مزید :

صفحہ اول -