وزیر اعلیٰ محمود خان کا آیت اللہ درانی کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کا آیت اللہ درانی کی وفات پر اظہار تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بلوچستان سے سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کے انتقال پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔ دریں اثناء وزیراعلیٰ نے سینئر میڈیکل آفیسر ہدایت اللہ وزیرکی کورونا سے شہادت پر غمزدہ خاندان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات بلند کیلئے دُعا کی ہے۔ اُنہوں نے کہاہے کہ کورونا صورتحال میں طبی عملے کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -