کسی کوعوام کااستحصال نہیں کرنے دوں گا،آٹاتھیلا کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی،عثمان بزدار

کسی کوعوام کااستحصال نہیں کرنے دوں گا،آٹاتھیلا کی قیمت میں خودساختہ اضافہ ...
کسی کوعوام کااستحصال نہیں کرنے دوں گا،آٹاتھیلا کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی،عثمان بزدار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ کسی کوعوام کااستحصال نہیں کرنے دوں گا،آٹاتھیلا کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کےلئے اقدامات اٹھائیں گے،آٹےکی مقررکردہ نرخوں پر فراہمی کوہرصورت یقینی بنایاجائےگا،انہوں نے کہاکہ آٹاتھیلا کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ آٹے اوردیگراشیائے ضروریہ کے نرخوں میں اضافہ برداشت نہیں کیاجائےگا،موجودہ حالات میں عام آدمی کے مفادات کا پورا تحفظ کریں گے،کسی کوعوام کااستحصال نہیں کرنے دوں گا۔