جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس ،وفاقی حکومت نے تحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس ،وفاقی حکومت نے ...
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس ،وفاقی حکومت نے تحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس میںتحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری دلائل150صفحات پرمشتمل ہیں،تحریری دلائل فروغ نسیم کی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -