صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل سہ پہرچار بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت طلب کیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی پارلیمانی جماعتوں کے رہنماو¿ں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس کل دن ساڑھے تین بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیشن ضابطہ کار کے تحت نظم و ضبط کو قائم رکھنے سے متعلق امور پر اجلاس میں بات چیت ہو گی۔

مزید :

قومی -