” خواجہ آصف نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا “ لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا 

” خواجہ آصف نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا “ لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت پر ...
” خواجہ آصف نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا “ لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائیکورٹ ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی نے 18 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا ، فیصلے میں کہا گیاہے کہ تفتیشی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ، نیب پراسیکیوٹر کے مطابق خواجہ آصف کیخلاف ریفرنس چیئرمین نیب کو بھجوا دیاہے خواجہ آصف پر آمد ن سے زائد اثاثوں کے الزام میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ۔ فیصلے کے مطابق خواجہ آصف اپنی بیرون ملک آمدنی ریٹرنز میں ڈکلیئر کر رکھی ہیں ،خواجہ آصف نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا ۔

مزید :

قومی -