سیروتفریح کے لیے آئے تین نوجوان جھیل میں ڈوب گئے

سیروتفریح کے لیے آئے تین نوجوان جھیل میں ڈوب گئے
سیروتفریح کے لیے آئے تین نوجوان جھیل میں ڈوب گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیروتفریح کے لیے آئے تین نوجوان  کینجھر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
جیو نیوز کے مطابق  تینوں جاں بحق نوجوانوں کا تعلق گلشن اقبال کراچی سے تھا۔ نوجوانوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان تھیں، نوجوانوں کی شناخت سمیع اللّٰہ اور جعفر کے نام سے ہوئی، جبکہ ایک نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس نے نعشیں قبضہ میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل  کردی ہیں۔