عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ کا مقدمہ کس پی ٹی آ ئی سینئر رہنما کے خلاف درج کر لیا گیا ؟ جانئے 

عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ کا مقدمہ کس پی ٹی آ ئی سینئر رہنما کے خلاف درج ...
عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ کا مقدمہ کس پی ٹی آ ئی سینئر رہنما کے خلاف درج کر لیا گیا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر قریب فائرنگ کا مقدمہ رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور سمیت چھ افراد کے خلاف درج کر لیا گیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ کے باعث مبینہ طور پر زخمی ہونے والے نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیاہے ، یہ مقدمہ ٹائیگر فورس کے انچار ج علی امین گنڈا پور سمیت چھ افراد کے خلاف درج کیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -